17 فروری، 2016، 12:13 AM

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کا انتقال

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کا انتقال

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل بطروس غالی کا 93 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل بطروس غالی کا 93 برس کی عمر میں  انتقال ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بطروس غالی کو طبیعت ناساز ہونے پر قاہرہ کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے۔بطروس غالی کا تعلق مصر سے تھا اور وہ 1992سے1996 تک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہے۔

News ID 1861885

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha